QR CodeQR Code

جے ایس او کنونشن2

15 Jul 2012 20:53

اسلام ٹائمز: جے ایس او کے تین روزہ منتظرین امام کنونشن میں شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی، سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی اور دیگر رہنما شریک ہوئے۔


اسلام ٹائمز۔ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا تین روزہ منتظرین امام کنونشن امام بارگاہ قصر ابوطالب مظفر پور سیالکوٹ میں منعقد ہوا۔ کنونشن میں شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی، سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی اور دیگر رہنماء شریک ہوئے۔ کنونشن میں مرکزی صدر کا انتخاب کیا گیا اور دستوری ترامیم کی منظوری دی گئی۔ ڈویژنل کارکردگی رپورٹس بھی پیش کی گئیں اور احتسابی نشست بھی منعقد ہوئی۔


خبر کا کوڈ: 179262

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/179262/1/جے-ایس-او-کنونشن2

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org