0
Sunday 15 Jul 2012 20:53

جے ایس او کنونشن2

  • جے ایس او کے کنونشن کے موقع پر قائد شیعہ علماء کونسل کی آمد

    جے ایس او کے کنونشن کے موقع پر قائد شیعہ علماء کونسل کی آمد

  • کارکن والہانہ نعرے لگاتے ہوئے

    کارکن والہانہ نعرے لگاتے ہوئے

  • علماء قائد محترم کا استقبال کرتے ہوئے

    علماء قائد محترم کا استقبال کرتے ہوئے

  • علامہ ساجد نقوی کارکنوں کے جھرمٹ میں

    علامہ ساجد نقوی کارکنوں کے جھرمٹ میں

  • قائد سے کارکنوں کا اظہار عقیدت

    قائد سے کارکنوں کا اظہار عقیدت

  • کارکن قائد کی تصاویر لیتے ہوئے

    کارکن قائد کی تصاویر لیتے ہوئے

  • دیگر علماء بھی قائد کے ہمراہ اسٹیج پر موجود

    دیگر علماء بھی قائد کے ہمراہ اسٹیج پر موجود

  • رکن مجلس نظارت دستوری ترامیم پیش کرتے ہوئے

    رکن مجلس نظارت دستوری ترامیم پیش کرتے ہوئے

  • علامہ ساجد نقوی دستوری ترامیم کا مطالعہ کرتے ہوئے

    علامہ ساجد نقوی دستوری ترامیم کا مطالعہ کرتے ہوئے

  • کنونشن ہال کا منظر

    کنونشن ہال کا منظر

  • ایک کارکن قائد سے سوال کرتے ہوئے

    ایک کارکن قائد سے سوال کرتے ہوئے

اسلام ٹائمز۔ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا تین روزہ منتظرین امام کنونشن امام بارگاہ قصر ابوطالب مظفر پور سیالکوٹ میں منعقد ہوا۔ کنونشن میں شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی، سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی اور دیگر رہنماء شریک ہوئے۔ کنونشن میں مرکزی صدر کا انتخاب کیا گیا اور دستوری ترامیم کی منظوری دی گئی۔ ڈویژنل کارکردگی رپورٹس بھی پیش کی گئیں اور احتسابی نشست بھی منعقد ہوئی۔

خبر کا کوڈ : 179262
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش