QR CodeQR Code

نم وزراء خارجہ2

29 Aug 2012 13:36

اسلام ٹائمز: تہران میں غیر وابستہ تحریک کے وزراء خارجہ کے اجلاس کے بعد نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ غیر وابستہ تحریک کے وزرائے خارجہ شام اور فلسطین کے مسائل کے حل اور اقوام متحدہ میں اصلاحات کے خواہاں ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ سوویت یونین کے ٹوٹ جانے کے بعد ایک تاثر یہ تھا کہ اب غیر جانبدار تحریک کی کوئی ضرورت نہیں رہی، لیکن امریکا اور یورپی یونین نے ساری دنیا کے ساتھ جس رویے کا آغاز کیا، اس نے دنیا کے اکثر ممالک کو یہ سوچنے پر مجبور کر دیا کہ انہیں امریکا اور اس کے ساتھیوں کی فوجی اور اقتصادی استعماری پالیسیوں کے مقابلے میں کسی پائیدار اتحاد کی ضرورت ہے۔ آج جب کہ امریکا کے ہاتھوں کئی ممالک یرغمال بنے ہوئے ہیں اور عالمی ادارے بھی امریکی شکنجے میں کسے جا چکے ہیں، غیر جانبدار تحریک کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ ہے۔


خبر کا کوڈ: 190940

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/190940/1/نم-وزراء-خارجہ2

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org