0
Wednesday 29 Aug 2012 13:36

نم وزراء خارجہ2

  • بولیویا کے وزیر خارجہ کی ایرانی صدر سے ملاقات

    بولیویا کے وزیر خارجہ کی ایرانی صدر سے ملاقات

  • بولیویا کے وفد کی ایرانی صدر احمدی نژاد سے ملاقات

    بولیویا کے وفد کی ایرانی صدر احمدی نژاد سے ملاقات

  • موریشس کے وزیر خارجہ کی ایرانی صدر سے ملاقات

    موریشس کے وزیر خارجہ کی ایرانی صدر سے ملاقات

  • صدر احمدی نژاد سے موریشس کے وزیر خارجہ ملاقات کرتے ہوئے

    صدر احمدی نژاد سے موریشس کے وزیر خارجہ ملاقات کرتے ہوئے

  • نمیبیا کے وزیر خارجہ کی ایرانی صدر سے ملاقات

    نمیبیا کے وزیر خارجہ کی ایرانی صدر سے ملاقات

  • نمیبیا کے وفد کی صدر احمدی نژاد سے ملاقات

    نمیبیا کے وفد کی صدر احمدی نژاد سے ملاقات

  • مالی کے وزیر خارجہ کی ایرانی صدر سے ملاقات

    مالی کے وزیر خارجہ کی ایرانی صدر سے ملاقات

  • مالی کے وفد کی صدر احمدی نژاد سے ملاقات

    مالی کے وفد کی صدر احمدی نژاد سے ملاقات

  • سری لنکا کے وزیر خارجہ کی علی اکبر صالحی سے ملاقات

    سری لنکا کے وزیر خارجہ کی علی اکبر صالحی سے ملاقات

  • سری لنکا کے وفد ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

    سری لنکا کے وفد ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

  • مالدیپ کے وزیر خارجہ کی علی اکبر صالحی سے ملاقات

    مالدیپ کے وزیر خارجہ کی علی اکبر صالحی سے ملاقات

  • مالدیپ کے وفد کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

    مالدیپ کے وفد کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ سوویت یونین کے ٹوٹ جانے کے بعد ایک تاثر یہ تھا کہ اب غیر جانبدار تحریک کی کوئی ضرورت نہیں رہی، لیکن امریکا اور یورپی یونین نے ساری دنیا کے ساتھ جس رویے کا آغاز کیا، اس نے دنیا کے اکثر ممالک کو یہ سوچنے پر مجبور کر دیا کہ انہیں امریکا اور اس کے ساتھیوں کی فوجی اور اقتصادی استعماری پالیسیوں کے مقابلے میں کسی پائیدار اتحاد کی ضرورت ہے۔ آج جب کہ امریکا کے ہاتھوں کئی ممالک یرغمال بنے ہوئے ہیں اور عالمی ادارے بھی امریکی شکنجے میں کسے جا چکے ہیں، غیر جانبدار تحریک کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ ہے۔

خبر کا کوڈ : 190940
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش