QR CodeQR Code

اسلام آباد احتجاج

20 Sep 2012 18:15

اسلام ٹائمز: وفاقی دارالحکومت میں پولیس نے مظاہرین پر فائرنگ کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ مظاہرین کی مسلسل فضائی نگرانی بھی جاری ہے۔


اسلام ٹائمز۔ گستاخانہ فلم کے خلاف اسلام آباد میں اس وقت زبردست احتجاج جاری ہے۔ پولیس کی فائرنگ سے دو افراد کے زخمی اور بھاری شلینگ اور لاٹھی چارج سے درجنوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ مظاہرین تمام رکاوٹوں کو توڑتے ہوئے ڈپلومیٹک انکلیو پہنچ چکے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مظاہرین کو کنٹرول کرنے کے لئے فوج کو طلب کر لیا گیا ہے۔ اس سے قبل آبپارہ اور گرد و نواح کے علاقوں میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔


خبر کا کوڈ: 197100

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/197100/1/اسلام-ا-باد-احتجاج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org