QR CodeQR Code

رسم قل

30 Sep 2012 13:15

اسلام ٹائمز: 26 ستمبر کو پنجاب پولیس کی جانب سے زہر دے کر شہید کیے جانے والے 52 سالہ سید حسن رضا شمسی کی رسم قل ملتان میں ادا کی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ 26 ستمبر کو پنجاب پولیس کی جانب سے زہر دے کر شہید کیے جانے والے 52 سالہ سید حسن رضا شمسی ولد سید نذر عباس شمسی کی رسم قل جامع مسجد دربار حضرت سخی سلطاب علی اکبر ملتان میں ادا کی گئی، اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین ملتان کے سیکرٹری جنرل علامہ سید اقتدار حسین نقوی نے خطاب کیا ، قُل خوانی کے اختتام پر شہید کے بھانجے سید فضیلت عباس کی دستار بندی کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 199714

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/199714/1/رسم-قل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org