QR CodeQR Code

قربانی

1 Nov 2012 15:51

اسلام ٹائمز: قربانی بھی اللہ کی رضا کی بجائے نمود و نمائش اور ہفتوں تک فریزر میں گوشت رکھنے یا پھر عرب شیوخ کی طرح عیاشی کا ایک زریعہ بن گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ عید الاضحیٰ کے موقع پر ماسوائے گنتی کے چند مسلمانوں کے اکثریت قربانی کا مقصد  بھول گئی ہے۔ قربانی کا مقصد و فلسفہ تو غریبوں اور لاچاروں کو گوشت دے کر انہیں اپنی خوشیوں میں شامل کرنا ہے لیکن یہاں قربانی بھی اللہ کی رضا کی بجائے نمود و نمائش اور ہفتوں تک فریزر میں گوشت رکھنے یا پھر عرب شیوخ کی طرح عیاشی کا ایک زریعہ بن گیا ہے، حالانکہ صومالیہ سمیت افریقہ کے مختلف علاقوں میں انسان خوراک نہ ملنے سے مر رہے ہیں۔ اس حوالے سے چند تصاویر جاری کی جارہی ہیں کہ ہم قربانی کے فلسفے پر عمل پیرا ہو کر عبرت کیوں نہیں لیتے۔


خبر کا کوڈ: 207977

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/207977/1/قربانی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org