QR CodeQR Code

لاہور دھرنا

12 Jan 2013 23:41

اسلام ٹائمز: گورنر ہاؤس کے سامنے مجلس وحدت مسلمین کا دھرنا جاری ہے، سخت سردی کے باوجود سینکڑوں خواتین، بچے، بزرگ اور نوجوان دھرنے میں شریک ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں علمدار روڈ پر جاری دھرنا کے شرکاء سے اظہار یکجہتی اور شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف لاہور میں گورنر ہاؤس کے سامنے مجلس وحدت مسلمین کا دھرنا جاری ہے، سخت سردی کے باوجود سینکڑوں خواتین، بچے، بزرگ اور نوجوان دھرنے میں شریک ہیں، جبکہ شرکاء کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ رہنماؤں کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کو فوج کے حوالے کئے جانے اور مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا۔


خبر کا کوڈ: 230574

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/230574/1/لاہور-دھرنا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org