لاہور، سانحہ کوئٹہ کیخلاف گورنر ہاؤس کے سامنے ایم ڈبلیو ایم کا دھرنا جاری

اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں علمدار روڈ پر جاری دھرنا کے شرکاء سے اظہار یکجہتی اور شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف لاہور میں گورنر ہاؤس کے سامنے مجلس وحدت مسلمین کا دھرنا جاری ہے، سخت سردی کے باوجود سینکڑوں خواتین، بچے، بزرگ اور نوجوان دھرنے میں شریک ہیں، جبکہ شرکاء کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ رہنماؤں کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کو فوج کے حوالے کئے جانے اور مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا۔