QR CodeQR Code

اسلام آباد دھرنا

13 Jan 2013 14:15

اسلام ٹائمز: مجلس وحدت مسلمین اور آئی ایس او کے زیر اہتمام اسلام آباد ایکسپریس وے پر سخت سردی کے باوجود 5 گھنٹے تک احتجاجی دھرنا دیکر شہداء کوئٹہ اور ان کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین اور آئی ایس او کے زیر اہتمام اسلام آباد ایکسپریس وے پر سخت سردی کے باوجود 5 گھنٹے تک احتجاجی دھرنا دیکر شہداء کوئٹہ اور ان کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیا گیا۔ اس موقع پر مظاہرین نے ٹائر جلائے اور اسلام آباد کی طرف آنے والی شاہراہوں کو ٹریفک کیلئے بلاک کئے رکھا۔


خبر کا کوڈ: 230643

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/230643/1/اسلام-ا-باد-دھرنا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org