QR CodeQR Code

سرگودھا دھرنا

14 Jan 2013 14:23

اسلام ٹائمز: سانحہ کوئٹہ کے خلاف منعقدہ احتجاجی دھرنے میں ہزاروں مرد و خواتین اور بچے شریک ہوئے اور مظومین کوئٹہ کیساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مختلف سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماوں نے بھی شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین، شیعہ علماء کونسل اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام سانحہ کوئٹہ کے خلاف سرگودھا میں چار مقامات پر دھرنے دیئے گئے۔ سرگودھا کی تحصیل بھلوال، کوٹ مومن سیال موڑ، شاہ پور، ساہیوال اور سرگودھا سٹی 7 بلاک یونیورسٹی روڈ پر حسینیوں نے احتجاج ریکارڑ کرایا۔ دھرنوں میں ہزاروں مرد و خواتین اور بچے شریک ہیں۔ اظہار یکجہتی کے لئے مختلف سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماوں نے بھی دھرنوں میں شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 230996

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/230996/1/سرگودھا-دھرنا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org