QR CodeQR Code

لاہور دھرنا

19 Feb 2013 00:39

اسلام ٹائمز: مجلس وحدت مسلمین اور آئی ایس او لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام لاہور کے علاقے مال روڈ پر گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاجی دھرنا جاری ہے۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین اور آئی ایس او لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام لاہور کے علاقے مال روڈ پر گورنر ہاؤس کے سامنے دوبارہ دھرنا شروع کر دیا گیا۔ گزشتہ روز رات گئے ہزارہ کمیونٹی کی اور ایم ڈبلیو ایم کی قیادت کی ہدایت پر دھرنا ختم کر دیا گیا تھا۔ دھرنے میں بڑی تعداد میں مرد و خواتین کے علاوہ بچے بھی شریک ہیں۔ اور فضاء ’’لبیک یا حسین‘‘ کے نعروں سے گونج رہی ہے۔


خبر کا کوڈ: 240752

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/240752/1/لاہور-دھرنا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org