QR CodeQR Code

ڈیرہ دورہ

2 Apr 2013 23:18

اسلام ٹائمز: ایس یو سی پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کیا۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے تحصیل پہاڑ پور میں واقع مدرسہ باب الحسین میں مجلس عزاء سے خطاب کیا۔ علامہ ساجد نقوی نے اپنے دورے کے دوران جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان، مخدوم بلوٹ شریف اور مخدوم مرید کاظم سے ملاقاتیں کیں۔ انہوں نے پہاڑ پور میں سید سبطین شاہ کی رہائش گاہ پر علم عباس (ع) بھی نصب کیا۔ اس موقع پر شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے سربراہ علامہ رمضان توقیر بھی ان کے ہمراہ تھے۔


خبر کا کوڈ: 250982

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/250982/1/ڈیرہ-دورہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org