QR CodeQR Code

شہید سبط جعفر

7 Apr 2013 00:21

اسلام ٹائمز: آئی ایس او پاکستان کوئٹہ ڈویژن کی جانب سے شہید سید سبط جعفر کی یاد میں سیمینار منعقد ہوا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کوئٹہ ڈویژن کی جانب سے شہید سید سبط جعفر کی یاد میں حسن موسٰی گرلز ڈگری کالج کوئٹہ میں سیمینار منعقد ہوا۔ جس سے مجلس وحدت مسلمین کے رکن شوریٰ عالی و امام جمعہ کوئٹہ علامہ سید ہاشم موسوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید اُستاد سبط جعفر کی شہادت ملت تشیعُ کیلئے بڑا نقصان ہے۔ دہشتگردوں کی یہ بزدلانہ کارروائی اُن کی علم دشمنی کو ظاہر کرتی ہے۔ اس موقع پر علامہ ولایت حسین جعفری سمیت دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 251763

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/251763/1/شہید-سبط-جعفر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org