0
Sunday 7 Apr 2013 00:21

شہید سبط جعفر

  • کوئٹہ میں آئی ایس او کے زیراہتمام شہید سبط جعفر کی یاد میں تقریب

    کوئٹہ میں آئی ایس او کے زیراہتمام شہید سبط جعفر کی یاد میں تقریب

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کوئٹہ ڈویژن کی جانب سے شہید سید سبط جعفر کی یاد میں حسن موسٰی گرلز ڈگری کالج کوئٹہ میں سیمینار منعقد ہوا۔ جس سے مجلس وحدت مسلمین کے رکن شوریٰ عالی و امام جمعہ کوئٹہ علامہ سید ہاشم موسوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید اُستاد سبط جعفر کی شہادت ملت تشیعُ کیلئے بڑا نقصان ہے۔ دہشتگردوں کی یہ بزدلانہ کارروائی اُن کی علم دشمنی کو ظاہر کرتی ہے۔ اس موقع پر علامہ ولایت حسین جعفری سمیت دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا۔

خبر کا کوڈ : 251763
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش