QR CodeQR Code

تحریک انصاف

8 May 2013 08:12

اسلام ٹائمز: پارٹی ذرائع کے مطابق جلسہ میں 50 ہزار اور غیرجانبدار ذرائع نے جلسہ کی تعداد 45ہزار سے زائد بتائی۔ آزاد ذرائع کے مطابق یہ جلسہ گذشتہ روز میاں نوازشریف کے اسی گراونڈ میں منعقدہ جلسہ سے 3 گنا بڑا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ اسپورٹس گراونڈ ملتان میں منعقدہ تحریک انصاف کا جلسہ ملتان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ثابت ہوا۔ اس سے قبل اس گراونڈ میں مسلم لیگ نون، ایم کیو ایم، دفاع پاکستان کونسل، پاکستان عوامی تحریک، جماعت اسلامی، مجلس وحدت مسلمین اور سنی تحریک نے بڑے جلسوں کا انعقاد کیا لیکن تحریک انصاف کا جلسہ ان سب سے بڑا ثابت ہوا۔


خبر کا کوڈ: 261723

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/261723/1/تحریک-انصاف

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org