0
Wednesday 8 May 2013 08:12

تحریک انصاف

  • تحریک انصاف کے زیراہتمام اسپورٹس گرائونڈ ملتان میں تاریخی جلسہ

    تحریک انصاف کے زیراہتمام اسپورٹس گرائونڈ ملتان میں تاریخی جلسہ

  • تحریک انصاف کے مرکزی صدر جاوید ہاشمی اسپورٹس گرائونڈ ملتان میں جلسہ عام سے خطاب  کر رہے ہیں

    تحریک انصاف کے مرکزی صدر جاوید ہاشمی اسپورٹس گرائونڈ ملتان میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں

  • تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اسپورٹس گرائونڈ ملتان میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں

    تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اسپورٹس گرائونڈ ملتان میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں

  • تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اسپورٹس گرائونڈ ملتان میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں

    تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اسپورٹس گرائونڈ ملتان میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں

  • عمران خان اور جاوید ہاشمی اسپورٹس گرائونڈ میں آپس میں گفتگو کر رہے ہیں

    عمران خان اور جاوید ہاشمی اسپورٹس گرائونڈ میں آپس میں گفتگو کر رہے ہیں

  • تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی کو ایک خاتون امام صامن باندھ رہی ہے

    تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی کو ایک خاتون امام صامن باندھ رہی ہے

اسلام ٹائمز۔ اسپورٹس گراونڈ ملتان میں منعقدہ تحریک انصاف کا جلسہ ملتان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ثابت ہوا۔ اس سے قبل اس گراونڈ میں مسلم لیگ نون، ایم کیو ایم، دفاع پاکستان کونسل، پاکستان عوامی تحریک، جماعت اسلامی، مجلس وحدت مسلمین اور سنی تحریک نے بڑے جلسوں کا انعقاد کیا لیکن تحریک انصاف کا جلسہ ان سب سے بڑا ثابت ہوا۔
خبر کا کوڈ : 261723
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش