QR CodeQR Code

پریس کانفرنس

24 May 2013 18:43

اسلام ٹائمز: مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس موقع پر صوبائی رہنماء اقبال نذر اور رشید علی جعفری بھی ان کے ہمراہ تھے۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردوں اور ان کے محفوظ ٹھکانوں کیخلاف آپریشن انتہائی ناگزیر ہے، ایم ڈبلیو ایم کا صوبائی کنونشن 22 اور 23 جون کو کوئٹہ میں منعقد ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر صوبائی رہنماء اقبال نذر اور رشید علی جعفری بھی ان کے ہمراہ تھے۔


خبر کا کوڈ: 267128

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/267128/1/پریس-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org