QR CodeQR Code

دورہ سرگودھا

20 Aug 2013 00:23

اسلام ٹائمز: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے بروز سوموار مجلس وحدت مسلمین سرگودھا کے دفتر کا دورہ کیا۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے بروز سوموار مجلس وحدت مسلمین سرگودھا کے دفتر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر مولانا سرفراز حسینی، ضلعی سیکرٹری امام سجاد (ع) فاونڈیشن سید ظفر عباس بخاری، ضلعی ڈپٹی سیکرٹری جنرل فیصل عمران، سٹی سیکرٹری جنرل ثاقب رضا، سید مرتضیٰ شیرازی، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے ڈویژنل صدر شاہد رضا، نائب ڈویژنل  صدر جعفر علی جہانی و دیگر موجود تھے۔ دورہ دفتر کے دوران ایم ڈبلیو ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ہمارے دفاتر الہیٰ مقاصد کے حصول، مظلوموں کی داد رسی اور بنیادی قومی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے بنائے گئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 294018

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/294018/1/دورہ-سرگودھا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org