0
Tuesday 20 Aug 2013 00:23

دورہ سرگودھا

  • علامہ راجہ ناصر عباس کا ایم ڈبلیو ایم سرگودھا کے دفتر کا دورہ

    علامہ راجہ ناصر عباس کا ایم ڈبلیو ایم سرگودھا کے دفتر کا دورہ

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے بروز سوموار مجلس وحدت مسلمین سرگودھا کے دفتر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر مولانا سرفراز حسینی، ضلعی سیکرٹری امام سجاد (ع) فاونڈیشن سید ظفر عباس بخاری، ضلعی ڈپٹی سیکرٹری جنرل فیصل عمران، سٹی سیکرٹری جنرل ثاقب رضا، سید مرتضیٰ شیرازی، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے ڈویژنل صدر شاہد رضا، نائب ڈویژنل  صدر جعفر علی جہانی و دیگر موجود تھے۔ دورہ دفتر کے دوران ایم ڈبلیو ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ہمارے دفاتر الہیٰ مقاصد کے حصول، مظلوموں کی داد رسی اور بنیادی قومی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے بنائے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 294018
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش