QR CodeQR Code

کوئٹہ ملاقات

3 Sep 2013 16:44

اسلام ٹائمز: مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماوں نے رکن بلوچستان اسمبلی سید محمد رضا رضوی اور ایم ڈبلیو ایم کوئٹہ کی کابینہ کے اراکین سے ملاقات کی۔


اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماؤں نے رکن بلوچستان اسمبلی سید محمد رضا کیساتھ ملاقات کی۔ اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور رکن شوریٰ عالی علامہ شفقت شیرازی، علامہ مبارک موسوی، محمد عابدی اور اکبر شاہ سمیت دیگر عمائدین موجود تھے۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنماؤں نے ایم ڈبلیو ایم کوئٹہ کی کابینہ کے اراکین سے بھی نشست کی۔ اس موقع پر ایم پی اے سید محمد رضا رضوی سے صوبائی معاملات اور مجلس وحدت مسلمین کی کوئٹہ میں جاری سرگرمیوں پر بھی بات چیت کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 298186

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/298186/1/کوئٹہ-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org