0
Tuesday 3 Sep 2013 16:44

کوئٹہ ملاقات

  • کوئٹہ میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنماؤں کی آغا رضا اور کابینہ اراکین سے ملاقات

    کوئٹہ میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنماؤں کی آغا رضا اور کابینہ اراکین سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماؤں نے رکن بلوچستان اسمبلی سید محمد رضا کیساتھ ملاقات کی۔ اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور رکن شوریٰ عالی علامہ شفقت شیرازی، علامہ مبارک موسوی، محمد عابدی اور اکبر شاہ سمیت دیگر عمائدین موجود تھے۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنماؤں نے ایم ڈبلیو ایم کوئٹہ کی کابینہ کے اراکین سے بھی نشست کی۔ اس موقع پر ایم پی اے سید محمد رضا رضوی سے صوبائی معاملات اور مجلس وحدت مسلمین کی کوئٹہ میں جاری سرگرمیوں پر بھی بات چیت کی گئی۔

خبر کا کوڈ : 298186
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش