QR CodeQR Code

آئی ایس او ریلی

30 Sep 2013 19:35

اسلام ٹائمز: ریلی کے شرکاء سے خطاب میں نومنتخب مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ ہم عہد کرتے ہیں دنیا میں میں جہاں بھی مظلوم ہوگا ہم اسکی حمایت کرینگے اور ظلم کیخلاف آواز بلند کرتے رہیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیراہتمام حمایت مظلومین جہان ریلی ناصر باغ سے اسمبلی ہال تک نکالی گئی، جس میں ملک بھر سے آئے ہوئے ہزاروں امامیہ طلباء نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں امریکہ مخالف پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، جن پر استعمار مخالف نعرے درج تھے۔ اس موقع پر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے آئی ایس پاکستان کے نو منتخب مرکزی صدر اطہر عمران طاہر کا کہنا تھا کہ ہم اس بات کا عہد کرتے ہیں کہ دنیا میں جہاں بھی مظلوم ہوگا، ہم اسکی حمایت کریں گے اور ظلم کیخلاف آواز بلند کرتے رہیں گے۔


خبر کا کوڈ: 306977

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/306977/1/آئی-ایس-او-ریلی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org