QR CodeQR Code

بلوچستان زلزلہ

4 Oct 2013 23:26

اسلام ٹائمز:‌ بلوچستان میں‌ آنے والے حالیہ زلزلوں سے آواران اور مشکے میں زیادہ تباہی ہوئی ہے۔ جہاں 90 فیصد مکانات زمین بوس ہوگئے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں حالیہ زلزلوں سے اب تک 800 سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ زلزلہ سے زیادہ تر آواران اور مشکے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ بلوچستان میں آنے والے زلزلے سے تین لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں، جن میں سے زیادہ تر کا تعلق انتہائی غریب طبقے سے ہے۔ آواران کے ڈاکٹرز کے مطابق ابتداء میں تو خواتین کے علاج کے لیے لیڈی ڈاکٹرز نہیں تھیں، تاہم بدھ کو یہ کمی پوری کر دی گئی۔


خبر کا کوڈ: 308107

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/308107/1/بلوچستان-زلزلہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org