QR CodeQR Code

کنیزان زینب

25 Dec 2013 01:54

اسلام ٹائمز: مرکزی جلوس میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شریک تھی، خواتین پیروی سیدہ زینب سلام اللہ علیھا ادا کرتے ہوئے مردوں کے شانہ بشانہ جلوس میں موجود تھیں، کئی مائیں اپنے شیر خوار بچے بھی ہمراہ لائیں۔


اسلام ٹائمز۔ سانحہ راجہ بازار کے بعد پیدا ہونیوالی بے یقینی کی صورتحال کے باوجود راولپنڈی میں چہلم امام حسین (ع) کا جلوس انتہائی پرامن رہا اور جلوس کے پورے روٹ پر کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہیں ہوا، مرکزی جلوس میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شریک تھی، خواتین پیروی سیدہ زینب سلام اللہ علیھا ادا کرتے ہوئے مردوں کے شانہ بشانہ جلوس میں موجود تھیں۔ کئی مائیں اپنے شیر خوار بچے بھی ہمراہ لائیں۔ اس موقع پر خواتین کی طرف سے لبیک یازہرا کے فلک شگاف نعرے بھی بلند ہوئے جبکہ وحدت اسکائوٹس گرلز نے سکیورٹی کے فرائض سرانجام دیئے۔


خبر کا کوڈ: 334029

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/334029/1/کنیزان-زینب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org