QR CodeQR Code

بہارعلم ومعرفت2

10 Feb 2014 18:19

اسلام ٹائمز: مرکز تبلیغات اسلامی رجوعہ میں ہونیوالی ورکشاپ میں گلگت، بلتستان، راولپنڈی، پشاور، گوجرانولا، سرگودہا، ملتان، لاہور، ڈی جی خان، ڈی آئی خان، سکھر، کشمیر اور کراچی ڈویژن سے آئے ہوئے 80 مسئولین شریک ہوئے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ڈویژنل مسئولین کی ورکشاپ کے تیسرے دن کا آغاز نماز فجر کے بعد ورزش، دعائے عہد اور درس قرآن سے ہوا۔ بعد ازاں آئی ایس او کے ترانے کیساتھ اسمبلی ہوئی اور پہلا لیکچر ہوا۔ مولانا غلام شبیر بخاری، مولانا مظہر کاظمی، احسن عباس زیدی، مرکزی صدر اطہر عمران، نثار علی ترمذی، مولانا مہدی کاظمی، سید ممتاز رضوی سمیت آئی ایس او کے سینئرز نے تنظیمی، سیاسی اور دینی موضوعات پر گفتگو کی۔ ورکشاپ کے بعد تمام شرکاء کا امتحان لیا گیا اور اختتام پر آئی ایس او کے مسئولین نے شہید علی ناصر صفوی کے مزار پر حاضری دی۔


خبر کا کوڈ: 350159

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/350159/1/بہارعلم-ومعرفت2

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org