QR CodeQR Code

حسن ابدال احتجاج

23 May 2014 23:18

اسلام ٹائمز: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں جاری شیعہ نسل کشی کے خلاف حسن ابدال میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں شیعہ و سنی سمیت تمام مکاتب فکر کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان بھر میں جاری شیعہ نسل کشی اور خصوصا ’’شہدائے حسن ابدال‘‘ کی مظلومانہ شہادت اور کراچی میں جاری شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف حسن ابدال میں احتجاجی ریلی، صوبائی ترجمان ایم ڈبلیو ایم علامہ اصغر عسکری،  مرکزی سیکرٹری روابط ملک اقرار حسین، سیکرٹری جنرل کے پی کے علامہ سبطین حسینی، ڈپٹی سیکرٹری جنرل کے پی کے علامہ وحید عباس کاظمی اور دیگر کی شرکت اور خطاب۔ شیعہ و سنی سمیت تمام مکاتب فکر کے سینکڑوں افراد کی نے احتجاجی ریلی میں حصہ لیا۔ صوبائی حکومت کی نااہلی کے خلاف غم و غصہ کا اظہار۔


خبر کا کوڈ: 385544

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/385544/1/حسن-ابدال-احتجاج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org