0
Friday 23 May 2014 23:18

حسن ابدال احتجاج

  • شیعہ نسل کشی کے خلاف حسن ابدال میں ایم ڈبلیو ایم کا مظاہرہ

    شیعہ نسل کشی کے خلاف حسن ابدال میں ایم ڈبلیو ایم کا مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ پاکستان بھر میں جاری شیعہ نسل کشی اور خصوصا ’’شہدائے حسن ابدال‘‘ کی مظلومانہ شہادت اور کراچی میں جاری شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف حسن ابدال میں احتجاجی ریلی، صوبائی ترجمان ایم ڈبلیو ایم علامہ اصغر عسکری،  مرکزی سیکرٹری روابط ملک اقرار حسین، سیکرٹری جنرل کے پی کے علامہ سبطین حسینی، ڈپٹی سیکرٹری جنرل کے پی کے علامہ وحید عباس کاظمی اور دیگر کی شرکت اور خطاب۔ شیعہ و سنی سمیت تمام مکاتب فکر کے سینکڑوں افراد کی نے احتجاجی ریلی میں حصہ لیا۔ صوبائی حکومت کی نااہلی کے خلاف غم و غصہ کا اظہار۔
خبر کا کوڈ : 385544
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش