QR CodeQR Code

پشاور دھرنا

31 Aug 2014 21:49

اسلام ٹائمز: مظاہرین کی قیادت ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی رہنماء ارشاد حسین بنگش اور تحریک انصاف کے پیر عمران کر رہے تھے۔ مظاہرین کا کہنا تھا مسلم لیگ ن نے نہتے اور بے گناہ مظاہرین پر ریاستی تشدد کرکے کربلا کی یاد تازہ کردی۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین اور پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام اسلام آباد میں ہونے والی بدترین ریاستی دہشت گردی کے خلاف گورنر ہاوس پشاور کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا، اس موقع پر مظاہرین نے مسلم لیگ نواز کی بربریت کے خلاف بھرپور نعرہ بازی کی۔ مظاہرین کی قیادت ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی رہنماء ارشاد حسین بنگش اور تحریک انصاف کے پیر عمران کر رہے تھے۔ مظاہرین کا کہنا تھا مسلم لیگ ن نے نہتے اور بے گناہ مظاہرین پر ریاستی تشدد کرکے کربلا کی یاد تازہ کردی۔


خبر کا کوڈ: 407599

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/407599/1/پشاور-دھرنا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org