0
Sunday 31 Aug 2014 21:49

پشاور دھرنا

  • پشاور میں گورنر ہاوس کے سامنے ایم ڈبلیو ایم اور تحریک انصاف کا دھرنا

    پشاور میں گورنر ہاوس کے سامنے ایم ڈبلیو ایم اور تحریک انصاف کا دھرنا

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین اور پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام اسلام آباد میں ہونے والی بدترین ریاستی دہشت گردی کے خلاف گورنر ہاوس پشاور کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا، اس موقع پر مظاہرین نے مسلم لیگ نواز کی بربریت کے خلاف بھرپور نعرہ بازی کی۔ مظاہرین کی قیادت ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی رہنماء ارشاد حسین بنگش اور تحریک انصاف کے پیر عمران کر رہے تھے۔ مظاہرین کا کہنا تھا مسلم لیگ ن نے نہتے اور بے گناہ مظاہرین پر ریاستی تشدد کرکے کربلا کی یاد تازہ کردی۔
خبر کا کوڈ : 407599
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش