QR CodeQR Code

اسکردو، ہفتہ وحدت کے موقع پر نعتیہ مشاعرہ

8 Jan 2015 01:18

اسلام ٹائمز: ہفتہ وحدت کی مناسبت سے جامعۃ النجف اسکردو میں ایک عظیم الشان نعتیہ مشاعرہ منعقد ہوا جسکی صدارت حجۃ الاسلام شیخ محمد علی توحیدی نے کی۔


اسلام ٹائمز۔ ولادت رسول آخرالزمان حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ، میلاد صادق آل محمد اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے جامعۃ النجف اسکردو میں ایک عظیم الشان نعتیہ مشاعرہ منعقد ہوا۔ اس مشاعرہ میں بلتستان کے نامور شعراء، دانشوروں اور علماۓ کرام نے شرکت کی۔ اس محفل کی صدارت حجۃ الاسلام شیخ محمد علی توحیدی نے کی جبکہ محفل کے مہمانان خصوصی نامور بلتی شاعر اخوند محمد حسین حکیم اور معروف دانشور محمد حسن حسرت تھے۔ نظامت کے فرائض حجۃ لاسلام شیخ احمد علی نوری نے انجام دیے۔ اس مشاعرہ نے تمام شعراء نے حضور پاک کی شان اقدس میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے۔


خبر کا کوڈ: 431037

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/431037/1/اسکردو-ہفتہ-وحدت-کے-موقع-پر-نعتیہ-مشاعرہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org