0
Thursday 8 Jan 2015 01:18

اسکردو، ہفتہ وحدت کے موقع پر نعتیہ مشاعرہ

  • اسکردو، ہفتہ وحدت کی مناسبت سے منعقدہ نعتیہ مشاعرہ کی تصویری جھلیاں

    اسکردو، ہفتہ وحدت کی مناسبت سے منعقدہ نعتیہ مشاعرہ کی تصویری جھلیاں

  • اسکردو، ہفتہ وحدت کی مناسبت سے منعقدہ نعتیہ مشاعرہ میں عاشق حسین عاشق کلام پیش کرتے ہوئے

    اسکردو، ہفتہ وحدت کی مناسبت سے منعقدہ نعتیہ مشاعرہ میں عاشق حسین عاشق کلام پیش کرتے ہوئے

  • اسکردو، ہفتہ وحدت کی مناسبت سے منعقدہ نعتیہ مشاعرہ میں طالب مجروح کلام پیش کرتے ہوئے

    اسکردو، ہفتہ وحدت کی مناسبت سے منعقدہ نعتیہ مشاعرہ میں طالب مجروح کلام پیش کرتے ہوئے

  • اسکردو، ہفتہ وحدت کی مناسبت سے منعقدہ نعتیہ مشاعرہ میں شیخ اشرف کلام پیش کرتے ہوئے

    اسکردو، ہفتہ وحدت کی مناسبت سے منعقدہ نعتیہ مشاعرہ میں شیخ اشرف کلام پیش کرتے ہوئے

  • اسکردو، ہفتہ وحدت کی مناسبت سے منعقدہ نعتیہ مشاعرہ کی تصویری جھلیاں

    اسکردو، ہفتہ وحدت کی مناسبت سے منعقدہ نعتیہ مشاعرہ کی تصویری جھلیاں

  • اسکردو، ہفتہ وحدت کی مناسبت سے منعقدہ نعتیہ مشاعرہ کی نظامت شیخ نوری سنبھالتے ہوئے

    اسکردو، ہفتہ وحدت کی مناسبت سے منعقدہ نعتیہ مشاعرہ کی نظامت شیخ نوری سنبھالتے ہوئے

  • اسکردو، ہفتہ وحدت کی مناسبت سے منعقدہ نعتیہ مشاعرہ میں غلام رسول تمنا کلام پیش کرتے ہوئے

    اسکردو، ہفتہ وحدت کی مناسبت سے منعقدہ نعتیہ مشاعرہ میں غلام رسول تمنا کلام پیش کرتے ہوئے

  • اسکردو، ہفتہ وحدت کی مناسبت سے منعقدہ نعتیہ مشاعرہ میں امجد زیدی کلام پیش کرتے ہوئے

    اسکردو، ہفتہ وحدت کی مناسبت سے منعقدہ نعتیہ مشاعرہ میں امجد زیدی کلام پیش کرتے ہوئے

  • اسکردو، ہفتہ وحدت کی مناسبت سے منعقدہ نعتیہ مشاعرہ میں بابائے بلتی اخوند حکیم کلام پیش کرتے ہوئے

    اسکردو، ہفتہ وحدت کی مناسبت سے منعقدہ نعتیہ مشاعرہ میں بابائے بلتی اخوند حکیم کلام پیش کرتے ہوئے

  • اسکردو، ہفتہ وحدت کی مناسبت سے منعقدہ نعتیہ مشاعرہ میں پروفیسر حشمت کلام پیش کرتے ہوئے

    اسکردو، ہفتہ وحدت کی مناسبت سے منعقدہ نعتیہ مشاعرہ میں پروفیسر حشمت کلام پیش کرتے ہوئے

  • اسکردو، ہفتہ وحدت کی مناسبت سے منعقدہ نعتیہ مشاعرہ میں حسن حسرت گفتگو کرتے ہوئے

    اسکردو، ہفتہ وحدت کی مناسبت سے منعقدہ نعتیہ مشاعرہ میں حسن حسرت گفتگو کرتے ہوئے

  • اسکردو، ہفتہ وحدت کی مناسبت سے منعقدہ نعتیہ مشاعرہ میں شیخ توحیدی گفتگو کرتے ہوئے

    اسکردو، ہفتہ وحدت کی مناسبت سے منعقدہ نعتیہ مشاعرہ میں شیخ توحیدی گفتگو کرتے ہوئے

اسلام ٹائمز۔ ولادت رسول آخرالزمان حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ، میلاد صادق آل محمد اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے جامعۃ النجف اسکردو میں ایک عظیم الشان نعتیہ مشاعرہ منعقد ہوا۔ اس مشاعرہ میں بلتستان کے نامور شعراء، دانشوروں اور علماۓ کرام نے شرکت کی۔ اس محفل کی صدارت حجۃ الاسلام شیخ محمد علی توحیدی نے کی جبکہ محفل کے مہمانان خصوصی نامور بلتی شاعر اخوند محمد حسین حکیم اور معروف دانشور محمد حسن حسرت تھے۔ نظامت کے فرائض حجۃ لاسلام شیخ احمد علی نوری نے انجام دیے۔ اس مشاعرہ نے تمام شعراء نے حضور پاک کی شان اقدس میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے۔
خبر کا کوڈ : 431037
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش