QR CodeQR Code

ایم ڈبلیو ایم کا مہدی آباد میں اجتماع

13 May 2015 12:54

اسلام ٹائمز: مہدی آباد میں بھرپور عوامی اجتماع سے حلقہ نمبر 3 اسکردو کا سیاسی نقشہ بدل گیا اور مجلس وحدت مسلمین کی پوزیشن بہت مضبوط ہوگئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں مجلس وحدت مسلمین بلتستان ڈویژن کی جانب سے حلقہ نمبر3 اسکردو مہدی آباد میں ایک عظیم الشان عوامی جلسے کا انعقاد ہوا، جس میں کارکنان، عمائدین، علماء اور جوانوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔ اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری، شیخ اعجاز حسین بہشتی، وزیر محمد سلیم اور دیگر نے خطاب کیا۔ مہدی آباد میں بھرپور عوامی اجتماع سے حلقہ نمبر3 اسکردو کا سیاسی نقشہ بدل گیا اور ایم ڈبلیو ایم کی پوزیشن بہت مضبوط ہوگئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 460333

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/460333/1/ایم-ڈبلیو-کا-مہدی-ا-باد-میں-اجتماع

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org