QR CodeQR Code

اسکردو میں پی ٹی آئی کا اجتماع

28 May 2015 21:47

اسلام ٹائمز: اسکردو میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ گلگت بلتستان کے لوگوں سے بات کرنے کے لئے 19 سال انتظار کیا ہے، جتنی خوشی مجھے آج ہو رہی ہے، اسے الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان انتخابی مہم پر اسکردو پہنچ گئے، انکی آمد کے موقع پر عظیم الشان استقبالیہ ریلی اور انتخابی جلسے کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہزاروں لوگوں شریک تھے۔ انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ گلگت بلتستان کے لوگوں سے بات کرنے کے لئے 19 سال انتظار کیا ہے، جتنی خوشی مجھے آج ہو رہی ہے الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا۔ اسکردو کے نوجوانوں میں سیاسی شعور آچکا ہے، پاکستان میں تبدیلی آنے سے کوئی روک نہیں سکتا۔


خبر کا کوڈ: 463678

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/463678/1/اسکردو-میں-پی-ٹی-آئی-کا-اجتماع

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org