QR CodeQR Code

الیکسس سیپراس کی رہبر معظم سے ملاقات

9 Feb 2016 10:22

اسلام ٹائمز: رہبر معظم نے یونانی وزیراعظم کے شام کے بارے میں بیان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا، دہشت گردی ایک خطرناک اور ہمہ گیر بیماری ہے اور اگر سبھی ملکر اس کا سنجیدگی کے ساتھ مقابلہ کریں تو یہ قابل کنٹرول ہے لیکن بعض ممالک بالواسطہ یا بلاواسطہ دہشت گردوں کی حمایت کر رہے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یونان کے وزیر اعظم اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں یورپی ممالک میں متضاد مفادات اور نظریات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا، یورپ کو امریکہ کے مقابلے میں اپنے کمزور نقطہ نظر کی اصلاح کرنی چاہیے اور امریکہ کی تقلید کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے۔ رہبر معظم نے یونانی وزیراعظم کے شام کے بارے میں بیان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا، دہشت گردی ایک خطرناک اور ہمہ گیر بیماری ہے اور اگر سبھی ملکر اس کا سنجیدگی کے ساتھ مقابلہ کریں تو یہ قابل کنٹرول ہے لیکن بعض ممالک بالواسطہ یا بلاواسطہ دہشت گردوں کی حمایت کر رہے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 519338

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/519338/1/الیکسس-سیپراس-کی-رہبر-معظم-سے-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org