QR CodeQR Code

کراچی،ممتاز قادری کی سزاء موت کیخلاف احتجاج

29 Feb 2016 23:57

اسلام ٹائمز: احتجاج کے باعث صبح سویرے سے ہی کاروباری زندگی معطل ہوگیا، مرکزی کاروبار مراکز بند رہے، جبکہ سڑکوں پر ٹریفک برائے نام تھی، بعد نماز ظہر تنظیمات اہلسنت کی اپیل پر نمائش چورنگی اور شاہراہ فیصل پر بھی شدید احتجاج کیا گیا، اس دوران شاہراہ فیصل اور اسکے اطراف میں شدید ٹریفک جام رہا۔


اسلام ٹائمز۔ گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو اسلام آباد میں قتل کرنیوالے ایلیٹ فورس کے اہلکار ملک محمد ممتاز حسین قادری کی پھانسی کیخلاف کراچی میں احتجاج کے باعث صبح سویرے سے ہی کاروباری زندگی معطل ہوگئی، مرکزی کاروبار مراکز بند رہے، جبکہ سڑکوں پر ٹریفک برائے نام تھی۔ بعد نماز ظہر تنظیمات اہلسنت کی اپیل پر نمائش چورنگی پر شدید احتجاج کیا گیا۔ بعد ازاں مظاہرین نے شاہراہ فیصل پر بھی احتجاج کیا، اس دوران شاہراہ فیصل اور اسکے اطراف میں شدید ٹریفک جام رہا۔ دوسری جانب جماعت اسلامی کراچی کے زیر اہتمام یونیورسٹی روڈ پر ممتاز قادری کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی اور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 524538

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/524538/1/کراچی-ممتاز-قادری-کی-سزاء-موت-کیخلاف-احتجاج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org