QR CodeQR Code

سیر ایران (تخت جمشید)

25 Mar 2016 14:06

اسلام ٹائمز: تخت جمشید شیراز سے چالیس میل شمال مشرق میں واقع ہے۔ سکندر اعظم نے دارا سوم کو شکست دے کر اس شہر کو آگ لگا دی اور ویران کر دیا۔


اسلام ٹائمز۔ ایران کے ہخامنشی سلطنت کے فرمانرواؤں کا عظیم الشان دارالسلطنت جو شیراز سے چالیس میل شمال مشرق میں واقع ہے۔ شاہی محلات کے کھنڈر اب بھی قدیم فن تعمیر کا بہترین نمونہ پیش کرتے ہیں۔ یہاں سے بکثرت پتھر کے مجسمے، زیورات اور برتن وغیرہ کھدائی میں برآمد ہوئے ہیں۔ سکندر اعظم نے دارا سوم کو شکست دے کر اس شہر کو آگ لگا دی اور ویران کر دیا۔


خبر کا کوڈ: 529467

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/529467/1/سیر-ایران-تخت-جمشید

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org