QR CodeQR Code

جلسہ تقسیم انعامات، سلسبیل تربیتی ورکشاپ

29 Jul 2016 19:15

اسلام ٹائمز: القائم ٹرسٹ کے زیراہتمام ۱۰ روزہ سلسبیل تعلیمی و تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس میں پرائمری سے لے کر گریجویشن تک کے بچوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ جامعہ مسجد القائم شکریال راولپنڈی میں القائم ٹرسٹ کے زیراہتمام ۱۰ روزہ سلسبیل تعلیمی و تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس میں پرائمری سے لے کر گریجویشن تک کے بچوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ورکشاپ کے اختتام پر بچوں سے امتحان لیا گیا اور جلسہ تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا جس میں پوزیشن ہولڈرز کے درمیان علماء کرام اور معززین علاقہ نے انعامات تقسیم کیے۔ اس سے قبل نماز جمعہ کے خطبہ میں مولانا سید حسین باقر کاظمی صاحب نے تربیت اولاد کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔


خبر کا کوڈ: 556297

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/556297/1/جلسہ-تقسیم-انعامات-سلسبیل-تربیتی-ورکشاپ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org