QR CodeQR Code

کراچی، شہید ذوالفقار کی نماز جنازہ

24 Jan 2017 17:07

شہید ذوالفقار عابدی کی نماز جنازہ ایم ڈبلیو ایم کراچی کے رہنما مولانا صادق جعفری کی زیرِ اقتدا جعفریہ امام بارگاہ قصبہ کالونی ادا کی گئی، بعد ازاں شہید کو وادی حسین قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے قصبہ کالونی میں گذشتہ شب تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے شیعہ جوان سید ذوالفقار عابدی کی نماز جنازہ جعفریہ امام بارگاہ قصبہ کالونی میں بعد نماز ظہرین مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے رہنما مولانا صادق جعفری کی زیرِ اقتدا ادا کر دی گئی۔ بعد ازاں شہید ذوالفقار عابدی کا جسد خاکی وادئ حسین قبرستان سپر ہائی وے لے جایا گیا، جہاں ان کو سپرد خاک کر دیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 603156

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/603156/1/کراچی-شہید-ذوالفقار-کی-نماز-جنازہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org