0
Tuesday 24 Jan 2017 17:07

کراچی، شہید ذوالفقار کی نماز جنازہ

اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے قصبہ کالونی میں گذشتہ شب تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے شیعہ جوان سید ذوالفقار عابدی کی نماز جنازہ جعفریہ امام بارگاہ قصبہ کالونی میں بعد نماز ظہرین مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے رہنما مولانا صادق جعفری کی زیرِ اقتدا ادا کر دی گئی۔ بعد ازاں شہید ذوالفقار عابدی کا جسد خاکی وادئ حسین قبرستان سپر ہائی وے لے جایا گیا، جہاں ان کو سپرد خاک کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 603156
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش