QR CodeQR Code

شیعہ علماء کونسل کراچی کی جانب سے حمایت اسلام ریلی

21 Mar 2011 03:30


 سعودی عرب اوردیگر خلیجی ریاستوں کی افواج کی جانب سے بحرین میں قتل عام کے خلاف حمایت مسلمین مارچ کیا گیا۔مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بحرین میں قتل عام کرنے والی سعودی اور دیگر خلیجی ریاستیں غاصب صیہونی ریاست اسرائیل سے جنگ کیوں نہیں کرتیں۔ احتجاجی مارچ سے علامہ عباس کمیلی، علامہ مرزا یوسف، مولانا ناظر عباس، مولانا صادق تقوی، علامہ قاضی نورانی و دیگر نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 60688

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/60688/1/شیعہ-علماء-کونسل-کراچی-کی-جانب-سے-حمایت-اسلام-ریلی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org