QR CodeQR Code

مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام شب شہداء

10 Apr 2011 01:10


مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام دوسرے مرکزی تنظیمی و تربیتی اجلاس کے موقع پر شب شہداٗ کا اہتمام کيا گیا۔ جس میں ملک بھر سے آئے ہوئے تنظیمی عہديدارن و کارکنان نے شرکت کی۔ شب شہداء میں ملک بھر سے شہداء کے خانوادگان نے بھی خصوصي شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 64214

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/64214/1/مجلس-وحدت-مسلمین-کے-زیر-اہتمام-شب-شہداء

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org