0
Sunday 10 Apr 2011 01:10

مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام شب شہداء

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام دوسرے مرکزی تنظیمی و تربیتی اجلاس کے موقع پر شب شہداٗ کا اہتمام کيا گیا۔ جس میں ملک بھر سے آئے ہوئے تنظیمی عہديدارن و کارکنان نے شرکت کی۔ شب شہداء میں ملک بھر سے شہداء کے خانوادگان نے بھی خصوصي شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 64214
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش