QR CodeQR Code

مانچسٹر مسلم مخالف مظاہرے

12 Jun 2017 11:09

کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی۔ پولیس کیجانب سے شہریوں بالخصوص مسلمانوں کو سٹی سنٹر کیجانب سے روکے رکھا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ انگلش ڈیفنس لیگ کے کارکن مشتعل ہیں، مسلمانوں کے سٹی سنٹر جانے سے صورتحال مزید کشیدہ ہوسکتی ہے۔ اس موقع پر مانچسٹر اسلامک سنٹر اور ڈیڈز بری مسجد کی سکیورٹی بھی بڑھا دی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ مانچسڑ میں "انگلش ڈیفنس لیگ" کا سٹی سنٹر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، مسلمانوں کیخلاف شدید نعرے بازی۔ انگلش ڈیفنس لیگ نے برطانیہ میں مقیم مسلمان کمیونٹی کیخلاف مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی۔ پولیس کی جانب سے شہریوں بالخصوص مسلمانوں کو سٹی سنٹر کی جانب سے روکے رکھا گیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ انگلش ڈیفنس لیگ کے کارکن مشتعل ہیں، مسلمانوں کے سٹی سنٹر جانے سے صورتحال مزید کشیدہ ہوسکتی ہے۔ اس موقع پر مانچسٹر اسلامک سنٹر اور ڈیڈز بری مسجد کی سکیورٹی بھی بڑھا دی گئی۔


خبر کا کوڈ: 645230

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/645230/1/مانچسٹر-مسلم-مخالف-مظاہرے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org