QR CodeQR Code

یوم القدس ریلی تہران

23 Jun 2017 12:50

امام خمینی (رہ) نے رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو عالمی یوم القدس کے طور پر منانے کی اپیل کی، جس کے نتیجے میں آج دنیا کے گوشے گوشے سے امریکہ، اسرائیل، صہیونیت، استکبار و استعمار مردہ باد کی آوازیں بلند ہوتی ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ یوم القدس حق شناس اور موقع پرستوں کے درمیان فرق کرنیکا دن ہے، یوم القدس قیام کا دن ہے، یوم القدس بیداری اسلامی کا دن ہے، یوم القدس شیطانی قوتوں کو الٹی میٹم دینے کا دن ہے، یوم القدس تمام مقبوضہ علاقہ جات کی آزادی کا دن ہے، یوم القدس مقاومت و استقامت کا دن ہے، یوم القدس ملت کے متحد و یکسو ہونیکا دن ہے، یوم القدس منافقوں کے چہروں سے پردہ ہٹانے کا دن ہے اور مستضفین عالم کے سرخرو ہونیکا دن ہے، یوم القدس بیت المقدس کی رہائی کا دن ہے، یوم القدس فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا دن ہے۔


خبر کا کوڈ: 648303

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/648303/1/یوم-القدس-ریلی-تہران

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org