QR CodeQR Code

بھارتی شہر حیدرآباد میں عید الغدیر ملن

11 Sep 2017 19:31

حیدرآباد میں مقیم ایرانی کونسلر آقای حق بین کے علاوہ دسیوں معزز مہمانوں نے تقریب کو زینت بخشی۔ تقریب میں مہمانوں نے عالم اسلام کے اہم مسائل بشمول برما و فلسطین پر تبادلہ خیال کیا۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس علماء ہند کے زیر اہتمام بھارتی شہر حیدرآباد میں عید الغدیر ملن کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے میزبان انٹرنشینل مسلم یونٹی کونسل کے  چیئرمین مولانا سید تقی رضا عابدی تھے، جبکہ حیدرآباد میں مقیم ایرانی کونسلر آقای حق بین کے علاوہ دسیوں معزز مہمانوں نے تقریب کو زینت بخشی۔ تقریب میں مہمانوں نے عالم اسلام کے اہم مسائل بشمول برما و فلسطین پر تبادلہ خیال کیا۔


خبر کا کوڈ: 668205

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/668205/1/بھارتی-شہر-حیدرا-باد-میں-عید-الغدیر-ملن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org