0
Monday 11 Sep 2017 19:31

بھارتی شہر حیدرآباد میں عید الغدیر ملن

  • بھارتی شہر حیدرآباد میں عید الغدیر ملن

اسلام ٹائمز۔ مجلس علماء ہند کے زیر اہتمام بھارتی شہر حیدرآباد میں عید الغدیر ملن کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے میزبان انٹرنشینل مسلم یونٹی کونسل کے  چیئرمین مولانا سید تقی رضا عابدی تھے، جبکہ حیدرآباد میں مقیم ایرانی کونسلر آقای حق بین کے علاوہ دسیوں معزز مہمانوں نے تقریب کو زینت بخشی۔ تقریب میں مہمانوں نے عالم اسلام کے اہم مسائل بشمول برما و فلسطین پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ : 668205
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش