QR CodeQR Code

اسلام آباد، ایم ڈبلیو ایم کا مرکزی کنونشن

8 Apr 2018 08:20

کنونشن کی مختلف نشستوں سے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس اور سیکرٹری جنرل آزاد جموں و کشمیر علامہ تصور عباس سمیت قائدین اور مسئولین نے خطاب کیا ہے۔ واضح رہے کہ کنونشن میں وزیر قانون بلوچستان آغا سید محمد رضا نے بھی شرکت کی اور کنونشن کے شرکاء سے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا مرکزی کنونشن جامع مسجد امام صادق علیہ السلام، اسلام آباد میں جاری ہے۔ کنونشن میں ملک بھر سے اضلاع اور صوبوں کے مسئولین شریک ہیں۔ کنونشن میں مرکز کے مختلف شعبہ جات کی رپورٹس اور پروگراموں کی تفصیلات پیش کی گئی ہیں۔ مختلف نشستوں سے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس اور سیکرٹری جنرل آزاد جموں و کشمیر علامہ تصور عباس سمیت قائدین اور مسئولین نے خطاب کیا ہے۔ واضح رہے کہ کنونشن میں وزیر قانون بلوچستان آغا سید محمد رضا نے بھی شرکت کی اور کنونشن کے شرکاء سے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 716395

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/716395/1/اسلام-آباد-ایم-ڈبلیو-کا-مرکزی-کنونشن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org