QR CodeQR Code

ایم ڈبلیو ایم اجلاس

29 Jun 2018 15:18

اجلاس میں برسی کے انتظامات کو بہتر بنانے کے لیے 10 رکنی کور کمیٹی کا بھی اعلان کیا گیا۔ کمیٹی میں ملک اقرار حسین، علامہ اصغر عسکری، ڈاکٹر یونس، علامہ اقبال بہشتی اور میڈیا سیل کا نمائندہ شامل ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ برسی شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کے حوالے سے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں، انتظامات کے حوالے ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام مرکزی آفس میں اہم اجلاس ہوا جس میں علامہ اقبال بہشتی اور نثار فیضی سمیت دیگر رہنماوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں رابطہ مہم اور نشرواشاعت بھرپور انداز میں شروع کرنے پر زور دیا گیا۔ برسی کے انتظامات کو بہتر بنانے کے لیے 10 رکنی کور کمیٹی کا بھی اعلان کیا گیا۔ کمیٹی میں ملک اقرار حسین، علامہ اصغر عسکری، ڈاکٹر یونس، علامہ اقبال بہشتی اور میڈیا سیل کا نمائندہ شامل ہیں۔


 


خبر کا کوڈ: 734418

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/734418/1/ایم-ڈبلیو-اجلاس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org