QR CodeQR Code

مقبوضہ کشمیر، نماز عیدالاضحٰی

22 Aug 2018 21:09

انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے مسلمانان جہاں کو بالعموم اور کشمیری ملت کو بالخلوص ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کی۔


اسلام ٹائمز۔ مرکزی امام بارگاہ آیت اللہ یوسف (شارع فضل اللہ) بمنہ میں نماز عید الاضحیٰ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ آغا سید ہادی موسوی کی پیشوائی میں برپا ہوئی۔ جس دوران انہوں نے مسلمانان جہاں کو بالعموم اور کشمیری ملت کو بالخلوص ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کی۔ انہوں نے عید قربان کے فلسفے پر مفصل روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ عالم اسلام کی صورتحال تشویشناک ہے، ایسی صورتحال میں اتحاد و اتفاق کی اشد ضرورت ہے۔


خبر کا کوڈ: 745865

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/745865/1/مقبوضہ-کشمیر-نماز-عیدالاضح-ی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org